دنیا انسانیت سے خالی
دنیا تعلیم یافتہ لوگوں سے تو بھر گئی… مگر انسانیت سے خالی ہو گئی... پہلے دو لوگ لڑتے تھے تو تیسرا صلح کرواتا تھا… مگر اب تیسرا ویڈیو بناتا ہے
This author has not written his bio yet.
But we are proud to say that iloveislam contributed 129 entries already.
دنیا تعلیم یافتہ لوگوں سے تو بھر گئی… مگر انسانیت سے خالی ہو گئی... پہلے دو لوگ لڑتے تھے تو تیسرا صلح کرواتا تھا… مگر اب تیسرا ویڈیو بناتا ہے
ترجمہ القرآن: ﷽ “اور اگر الله تعالی اپنے تمام بندوں کا رزق وسیع کر دیتا تو یقینا” وه زمین میں فساد پهیلاتے، مگر وه اندازے سے اتارتا هے جتنا چاهے- یقینا” وه اپنے بندوں کی فطرت سے باخبر هے اور انهیں دیکهتا هے” پارہ: 25 سورہ: الشوری آیت : 27 السلام علیکم: صبح بخیر. اے الله تبارک و تعالی همیں […]
احباب سے گزارش ہے کہ مضمون کو پورا پڑھیں آپ کی آنکھیں بھی نم ھو جائیں گی بہت ہی ایمان افروز سچا واقعہ ہے ۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا ایک دردناک کہانی مسلمانوں کو زندہ جلانے والا آخر کار خود مسلمان ہو گیا۔ ایک دردناک کہانی ذیل کے سطور میں ایک ایسے سنگ دل انسان […]
“فرق” سوال:”پرده”اور”حيا” ميں كيافرق هے? جواب:پرده كسي كو آپ كے پاس آنےنهيں ديتااور “حيا” آپ كو كسي كے پاس جانے نهيں ديتي-
ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﻭﺍﺣﺪ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﮬﺎﻭﺳﻨﮓ ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯽ ﮨﮯ . ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺁﭘﮑﻮ ﺩﻭﮔﺰ ﮐﺎ ﭘﻼﭦ ﺑﻐﯿﺮ ﺗﺮﻗﯿﺎﺗﯽ ﮐﺎﻣﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻠﺘﺎ ہے، ﺟﮩﺎﮞ ہرﻓﺮﺩ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﻼﭦ ﻣﯿﮟ روشنی، کشادگی، خوشگوار ہواؤں اور باغات وغیرہ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﻡ پہلے سے ﺧﻮﺩ ﮐﺮﮐﮯ ﺁﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ- ﻟﮩﺬﺍ ﮐﯿﺎ ﮨﯽ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﻮ
ﺍﮔﺮ ﻗﺎﺭﻭﻥ ﮐﻮ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺁﭘﮑﯽ ﺟﯿﺐ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﺍﮮ ﭨﯽ ﺍﯾﻢ ﮐﺎﺭﮈ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺧﺰﺍﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻥ ﭼﺎﺑﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ﺟﻨﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﺍﭨﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻋﺎﺟﺰ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﻗﺎﺭﻭﻥ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﺑﯿﺘﮯ ﮔﯽ؟ ﺍﮔﺮ ﮐﺴﺮﯼٰ ﮐﻮ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ […]
*علماء کی توھین کا نتیجہ* *حضرت حسن بصری* کا قول ہے کہ اگر علماء نہ ہوتے تو عوام الناس ڈھور اور ڈنگروں کی سی زندگی گزارتے. *• شاہ عبد العزیز صاحب محدث دہلوی* نے لکھا ہے کہ اہانت علم اور اہانت اہل علم کفر ہے. *• مولانا گنگوہی* فرماتے ہیں جو علماء ربانین کی حقارت […]
رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور ایک دردبھرا نذرانہ عقیدت اورالتجائے شفاعت نبی اکرم شفیع اعظم دکھے دلوں کا پیام لے لو تمام دنیا کے ہم ستائے کھڑے ہوئے ہیں سلام لے لو شکستہ کشتی ہے تیز دھارا نظر سے روپوش ہے کنارا نہیں کوئی ناخدا ہمارا خبر تو عالی مقام لے لو […]
مولوی کی تعریف ﻣﻮﻟﻮﯼ ……. ﮔﻮﺷﺖ ﭘﻮﺳﺖ ﮐﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﭘﻼﺳﭩﮏ ﺍﻭﺭﻟﻮﮬﮯ ﺳﮯ ﺑﻨﯽ ﺍﺱ ﭼﯿﺰ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮬﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮬﮯ ﻧﮧ ﺣﺎﺟﺖ ,ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻮﺍﮬﺶ ﮬﮯ ﻧﮧ ﺗﻤﻨﺎ ,ﮐﻮﺋﯽ ﺁﺭﺯﻭ ﮬﮯ ﻧﮧ ﺧﻮﺍﺏ ﺟﺲ ﮐﺎ ﮬﺮ ﮐﺎﻡ ﺩﻡ ﺍﻭﺭﮬﺮ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺩﻋﺍ ﺳﮯ ﭘﻮﺭﯼ ﮬﻮﺟﺎﺗﯽ ﮬﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﭼﻮﻟﮭﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ […]
*Dear All: Pls note this as very important for all shared by a doctor. – for those who get up at night from sleep to urinate or early morning* *Each individual must take note of the 3 x 1/2 minutes.* *Why is it important? 3 x 1/2 minutes will greatly reduce the number of sudden […]