Entries by iloveislam

Mard ka raj ya aurat ka raj

وڈے چوھدری ہوراں دے بیٹے دی شادی تھی چوھدری صاحب نے ایک انوکھا فیصلہ کیا کہ پورے گاؤں کو اس خوشی میں شامل کیا جائے اس کے لیے انہوں نے اعلان کروا دیا کہ بیٹے کی شادی کی خوشی میں پنڈ کے ھر ھر گھر میں ایک جانور تحفے میں دیا جاۓ گا جس گھر […]

ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﻨﺪﮦ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﺴﺨ

بزرگ ﻧﮯ ﺯﻣﯿﻦ ﺳﮯ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﭨﮩﻨﯽ اٹھائی ﺍﻭﺭ ﻓﺮﺵ ﭘﺮ ﺭﮔﮍ ﮐﺮ بولے ۔۔۔آج ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﻨﺪﮦ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﺴﺨﮧ ﺑﺘﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ” ﺍﭘﻨﯽ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﻧﮧ ﻧﮑﻠﻨﮯ ﺩﻭ ‘ ﺟﻮ ﻣﻞ ﮔﯿﺎ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺷﮑﺮ ﮐﺮﻭ ‘ ﺟﻮ ﭼﮭﻦ ﮔﯿﺎ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﻧﮧ ﮐﺮﻭ ‘ ﺟﻮ […]

بد گمانی لا علمی سے ھوتی ھے

🌺 *بد گمانی لا علمی سے ھوتی ھے* 🌴*بہت ہی پیارا واقعہ*🌴 نصیحت تو اچھی چیز ھے پر انداز بھی تو اچھا ھونا چاہیے سوچ سمجھ کر قدم رکھنے سے مسلہ ٹھیک طریقے سے حل ھو جاتا ھے ﺍﯾﮏ ﺳﻨﺎﺭ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﻣﺼﯿﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﮍ ﮔﯿﺎ . ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ […]

Golden words

1⃣ سفرکا مزه لینا هو توساتھ میں سامان کم رکھیں.زندگی کا مزه لینا هو تودل کے ارمان کم رکھیں. ════════════ 2⃣ مٹی کی پکڑ بہت مضبوط هوتی هے.سنگ مرمر پر تو پاؤں هی پھسلا کرتے هیں. ════════════ 3⃣ زندگی کو اتنا سیریس مت لو دنیا سے زنده کوئی بھی نهیں گیا. ════════════ 4⃣ جن کے […]

ایک حسین واقعہ

ایک حسین واقعہ ایک مرتبہ کا واقعہ ہے کہ سید الانبیاء نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم طواف فرما رہے تھے. ایک اعرابی کو اپنے آگے طواف کرتے ہوئے پایا جس کی زبان پر یاکریم یاکریم کی صدا تھی حضور اکرم نے بھی پیچھے سے یاکریم پڑھنا شروع کردیا. ،وہ اعرابی رکن یمانی کیطرف […]

What is life?

: “Jo Naseeb Me He” “Wo Chal Kr” “Bhi Aaey Ga,” . “Jo Nahin He” “Wo Aa Kr Bhi” “Chala Jay Ga,” . “Zindagi Ko” “Itna Serious Leny Ki” “Zarurat Nahin,” . “Yahan Se” Zinda Bach Kar” “Koi Nahin Jay Ga,” . “Ek Such Ye He K” “Agar Zindagi” “Itni Achi Hoti,” . “To Hum” […]

قرآن مجید میں وہ کون سی* *آرزوئیں ہیں جن کا تذکرہ

*کیا آپکو معلوم ہے کہ قرآن مجید میں وہ کون سی* *آرزوئیں ہیں جن کا تذکرہ ہوا ہے ۔ *🔴”ياليتني – كنت ترابا”* *اے کاش ! میں مٹی ہوتا* 🔸(سورۃ نبإِ # 30) *🔴”ياليتني – قدمت لحياتي”* *اے کاش ! میں نے اپنی (اخروی) زندگی کے لیے کچھ کیا ہوتا* 🔸(سورة الفجر # 24) *🔴”ياليتني […]

اللہ کے ساتھ سودا کرنے والے کبھی خسارے میں نہیں رہتے

سٹاک ایکسچینج- جاوید چوہدری میں نے ایک دن جنید جمشید سے پوچھا ’’مولوی صاحب آپ نے گانا کیوں چھوڑدیا تھا‘‘ اس نے قہقہہ لگایا اور دیر تک ہنستا رہا‘ میں خاموشی سے اس کی طرف دیکھتا رہا‘ اس نے عینک اتاری‘ ٹشو سے آنکھیں صاف کیں اور ہنستے ہنستے جواب دیا ’’یار تم نے مجھے […]

سلطان صلاح الدین ایوبی کا سنہرہ قول

★ ⭕ *سلطان صلاح الدین ایوبی کا سنہرہ قول !!!!* ⭕ *اگر تم نے کسی قوم کو تباہ کرنا ہے تو اس کی نوجوان نسل میں بے حیائی پھیلا دو ۔۔۔۔۔۔۔۔* 🌱 سلطان صلاح الدین ایوبی آپ کا یہ عظیم قول تاریخ کے آئینے!!! 🍀 یہ تاریخ کا وہ منظر ہے ،جب جولائی 1187ء کو […]

شاید کہ اتر جائےکسی دل میں میری بات

*ذرا غور سے پڑھیں اور سوچیں* ایک بچے نے اک استاد کو اپنےگھر ایک مضمون پڑھانے کے لئے مقرر کیا. استاد نے اسے اک ٹاپک سمجھایا اور کہا کہ آج شام میں گھر آکر اس کا ٹیسٹ لوں گا اس کی پریکٹس کر کے ٹیسٹ تیار کرلینا. استاد جب شام کو بچے کے گھر گئے […]