Entries by iloveislam

اگر ہو سکے تو غور کریں

یہ بھی پڑھ لیں جارج کی عمر ۵۰ سال سے کچھ زیادہ ہے۔ وہ اپنی بیوی کیتهی اور دو بچوں جوزف ،کیلی کے ساتھ واشنگٹن میں رہتا ہے۔ عید الاضحٰی قریب آ رہی تھی۔ جارج اور اسکے گھر والے ٹی وی، ریڈیو اور انٹرنیٹ پر دیکھ رہے تھے کہ عید کس تاریخ کو ہو گی۔ […]

جشن عید میلاد النبی منانے والوں کے لیے عقلی دلائل

جشن عید میلاد النبی منانے والوں کے لیے عقلی دلائل حصہ 1 صرف ان کے لیے جو واقعی مسئلہ سمجھنا چاہتے ہیں جو بھائی عید میلاد النبی منانے کے طرح طرح کے دلائل پیش کر رہے ہیں ان سے میرا سوال ہے کہ ان دلائل کی روشنی میں صحابہ نے عید میلاد النبی کیوں نہیں […]

صدقہ کے فوائد

*صدقہ*   اگر صدقہ کرنے والا جان لے اور سمجھ لے کہ اس کا صدقہ فقیر کے ہاتھ میں جانے سے پہلے اللہ کے ہاتھ میں جاتا ہے تو یقینا دینے والے کو لذت، لینے والے سے کہیں زیادہ ہو گی. کیا آپ کو صدقہ کے فوائد معلوم ہیں؟ فوائد نمبر 17، 18، 19 کو […]

عید ملاد النبی منانا کیسا هے

🔹عید ملاد النبی منانا کیسا هے🔹 ♦جُنید:↓ السلام علیکم۔ 🔹عبداللہ:↓ وعلیکم السلام ۔سنائے آج کیسے صبح صبح آگئے،دکان پرنہیں گئے؟ ♦جُنید:↓ آج تو عید میلادالنبی ہے ، بازار ، دکانیں سب بند ہیں۔ 🔹عبداللہ :↓ اچھا تو آپ آج عید منارہے ہیں۔ ♦جُنید:↓ کیا آپ نہیں منارہے ہیں؟ 🔹عبداللہ:↓ عیدیں تو اسلام میں صرف دوہی […]

یہ کیسا سجدہ ہے

*ابو ھریرۃ رضي الله عنه سے روایت ہے* *”ایک شخص ساٹھ سال تک نماز پڑھتا ہے* *مگر اسکی ایک نماز بھی قبول نہیں ہوتی”* *پوچھا گیا : وہ کیسے ؟؟* *انہوں نے کہا : کیونکہ نہ وہ اپنا رکوع پورا کرتاہے اور نا سجود* *نا قیام پورا کرتا ہے نا اس کی نماز میں خشوع […]

آدمی اپنی بیوی کو دنیا کی عورتوں سے کم کیوں سمجھتاہے

آدمی اپنی بیوی کو دنیا کی عورتوں سے کم کیوں سمجھتاہے ۔۔۔۔!!! (سوفیصد آب زر سے لکھی جانے والی بات ) ایک شخص ایک تجربہ کار عالم دین کی خدمت میں حاضر ہوااور کہا : جب میں نے اپنی بیوی کو (شادی سے پہلے) پسند کیا تو ایسا محسوس ہوتا کہ اللہ نے دنیا میں […]

جھوٹ

*جھوٹ* حافظ ابن قیمؒ نے ایک عجیب واقعہ لکھا ہے،وہ فرماتے ہیں کہ ایک چیونٹی ایک مرتبہ اپنے بل سے نکلی، اسے بل سے باہر مری ہوئی ٹڈی کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا ملا،اس نے اسے اُٹھانے کی کوشش کی لیکن وہ اپنی کوشش میں ناکام رہی،چنانچہ اس نے وہ ٹکڑا وہیں چھوڑا اور چلی […]

دنیا کے درخت کے بدلے جنت کا درخت

سرکارِ دو عالم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہما کے درمیان تشریف فرما تھے کہ ایک یتیم جوان شکایت لیئے حاضر خدمت ہوا۔ کہنے لگا یا رسول اللہ؛ میں اپنی کھجوروں کے باغ کے ارد گرد دیوار تعمیر کرا رہا تھا کہ میرے ہمسائے کی کھجور کا ایک […]

اللہ تعالٰی اپنے نافرمان بندوں سے نعمتیں چھین لیتا ہے

ایک نوجوان نے ایک بزرگ سے پوچھاکہ : اللہ تعالٰی اپنے نافرمان بندوں سے اپنی نعمتیں چھین لیتا ہے لیکن میں نے دیکھا سب کےپاس پہننے اوڑھنے کوکھانے پینے کیلیۓ سب کچھ موجود ہوتا ہے اللہ تعالٰی توکسی سے کچھ بھی نہیں چھینتے. بزرگ مسکراۓ اورپوچھا: کیاتمہاری نماز میں خشوع وخضوع ہے؟ نوجوان بولا: نہیں […]

تصویرروضہ مبارک کی

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ مبارک کی دنیا میں کوئی تصویر سرے سے موجود ہی نہیں ہے۔ کیونکہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کے دور میں ایسی دیوار روضہ مبارک کے گرد بنا دی گئی تھی جس کا کوئی دروازہ نہیں۔ تب سے آج تک روضہ مبارک کو براہ راست کسی نے دیکھا […]