Entries by iloveislam

Akhirat kay liyay kia bheja ???

💦💧💦💧💦💧💦💧💦💧💦💧 ایک صاحب کو انگور بہت پسند تھے… صبح اپنی فیکٹری جاتے ہوئے انہیں راستے میں اچھے انگور نظر آئے…انہوں نے گاڑی روکی اور دوکلو انگور خرید کر نوکر کے ہاتھ گھر بھجوا دئیے اور خود اپنی تجارت پر چلے گئے… دوپہر کو کھانے کے لئے واپس گھر آئے…دستر خوان پر سب کچھ موجود تھا […]

اس میں کوی بہتری ھوگی

ایک بادشاہ تھا اور بادشاہ کا وزیر تو ضرور ھوتا ھے . بادشاہ جو بھی بات کرتا تو وزیر کہتا اسی میں کوی بہتری ھو گی۔ . ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی وزیر نے کہا اس میں اللہ کی کوی بہتری ھوگی بادشاہ کو بہت غصہ آیا کہ میری انگلی کٹ گئی ھے […]

ہمارے دائرے بہت بڑے ھوگئے

ایک بادشاہ نے کسی شہری کی کسی بات پر خوش ہو کر اسے یہ اختیار دیا کہ وہ سورج غروب ھونے تک جتنی زمین کا دائرہ مکمل کر لے گا، وہ زمین اس کو الاٹ کر دی جائے گی۔ اور اگر وہ دائرہ مکمل نہ کر سکا اور سورج غروب ھو گیا تو اسے کچھ […]

Achi Batain

:: جب کوئی لڑکا پیدا ہوتا ہے تو اللہ پاک فرماتے ہیں  جاو تم دنيا میں اور اپنے والد کی مدد کرو. اور جب کوئی لڑکی پیدا ہوتی ہے تو اللہ پاک فرماتے ہیں  جاو تم دنیا میں ..میں  تیرے والد کی مدد کروں گا 🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕 رات کے وقت جب کتے کے بھونکنے کی آواز […]

اسلام علیکم کہنے میں پہل

ابوداؤد ( 4911 ) جلدنمبر 4 حضرت ایوب انصاری رضی اللّٰه عنہ سےروایت ھے کہ اللّٰه کے نبی ﷺ نے فرمایا کہ کسی مسلمان کے لئے جائز نہں ک وہ اپنے مسلمان بھائی سے وہ 3 دن سے ذیادہ میل جول ختم کرے ان میں سب سے بہتر وہ ھے جو اسلام علیکم کہنے میں […]

ﻋﻤﻠﯽ ﺷﮑﺮ

ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺑﮯﺑﮯ ﻧﮯ ﺑﯿﺴﻦ ﮐﯽ ﺭﻭﭨﯽ ﭘﮑﺎ ﮐﮯ ﺩﯼ۔ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﻭ ﺭﻭﭨﯿﺎﮞ ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﺴّﯽ ﭘﯽ۔ ﭘﮭﺮ ﺑﮯﺑﮯ ﮐﻮ ﺧﻮﺵ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺯﻭﺭﺩﺍﺭ ﺁﻭﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺷﮑﺮ ﺍﺩﺍ ﮐﯿﺎ۔ﺑﮯﺑﮯ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ “ﺍﮮ ﮐﯽ ﮐﯿﺘﺎ ﮬﯽ؟” ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ” ﺑﮯﺑﮯ ﺷﮑﺮ ﺍﺩﺍ ﮐﯿﺘﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﺩﺍ” ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﯽ”: […]

ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻣﺎﮞ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﻣﻠﮯ ﮔﯽ

ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻣﺎﮞ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﻣﻠﮯ ﮔﯽ……. ﺍﺑﻦ ﻗﯿﻢ ﺭﺣﻤﻪ ﺍﻟﻠﻪ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻋﺠﯿﺐ ﺑﺎﺕ ﻟﮑﻬﯽ ﮨﮯ… ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﮔﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﺗﻬﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﻬﺎ ﺍﯾﮏ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﻬﻼ ﻣﺎﮞ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﻣﺎﺭ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺗﻬﭙﮍ ﻟﮕﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﮧ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻮ ﻧﮯ ﻣﺠﻬﮯ ﺑﮍﺍ ﺫﻟﯿﻞ ﮐﯿﺎ.ﺑﮍﺍ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮐﯿﺎ.ﻧﺎﻓﺮﻣﺎﻥ ﮨﮯ.ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ […]

اللہ سے بات منوانے کا آسان طریقہ

اللہ سے بات منوانے کا آسان طریقہ* میں نے ایک سفید ریس بزرگ سے ایک سوال پوچھا ’’اللہ تعالیٰ سے بات منوانے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟‘‘ وہ مسکرائے‘ قبلہ رو ہوئے‘ پاؤں لپیٹے‘ رانیں تہہ کیں‘ اپنے جسم کا سارا بوجھ رانوں پر شفٹ کیا اور مجھ سے پوچھا ’’تمہیں اللہ سے کیا چاہیے؟‘‘ […]

Very important Instructions regarding Raiwind ijtema 2016

شعبه پنڈال کی طرف سے چند اہم باتیں جو پاکستان کے آٹهـ مراکز کو بهیجی گ‍ئی ہیں • اجتماع گاه میں صرف وه حلقے آئیں جن کا اجتماع اس سال 2016 میں ہے یا پهر جن حلقوں کی شورا کو اکتوبر 2016 کے امور مشوره میں رائیونڈ مرکز کی طرف سے اجازت ملی ہو. • […]

عالم اسلام میں قربانی کے اعدادوشمار

عالم اسلام میں قربانی کے اعدادوشمار انڈونیشیا: 1کروڑ 8لاکھ 40 ہزار پاکستان: 1کروڑ 22 لاکھ بنگلہ دیش: 80لاکھ72ہزار مصر: 62لاکھ23ہزار ترکی: 48لاکھ 20ہزار ایران: 21لاکھ مراکش: 8لاکھ40ہزار عراق: 4لاکھ72ہزار الجیریا: 4لاکھ12ہزار سوڈان: 2لاکھ54ہزار سعودی عرب: 1کروڑ50لاکھ30ہزار بوجہ حج افغانستان: 2لاکھ10ہزار ازبکستان: 1لاکھ60ہزار شام: 1لاکھ کویت: 98ہزار ملائیشیا: 95ہزار تونیسیا: 87ہزار یمن: 80ہزار بھارت: 1کروڑ سے […]