Entries by iloveislam

Beti ki Parwarish – Janat ki Zamin

بیٹی کی پرورش ، جنت کی ضامن لڑکی کو زندہ درگورکر دینے کا مطلب صرف یہ نہیں کہ اسے عملی طور پر زمین میں دفن کر دیا جائے جیسا کہ زمانہ جاہلیت میں لوگوں کا مذموم عمل تھا بلکہ لڑکی کی پیدائش پر رنج و غم کرنا اور حقیر و ذلیل سمجھ کر اس کی […]

Whenever you see a sick person or suffering from a calamity

Whenever you see a sick person or suffering from a calamity .also in hospitals. حضرت ابو ہریره رضی الله عنه سے روایت ہے که رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: جو کسی مصیبت میں مبتلا شخص کو دیکھے تو کہے اَلْحَمْدُ للهِ الَّذِیْ عَافَانِیْ مِمَّا ابْتَلَاکَ بِهِ وَ فَضَّلَنِیْ عَلٰی کَثِیْرٍ مِمَّنْ خَلَقَ […]

Imam e Haram ki Khitab Urdu Translation

امام حرم کی عربی تحریر کا اردو میں ترجمہ بسم اللہ الرحمن الرحیم تمام تعریف اس خدا کے لیے جو سارے جہاں کا پالنہار ہے، اور صلاة وسلام نازل ہو ،ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم، ان کی آل والاد اور ان کے تمام صحابہ پرـ أما بعد: اللہ تبارک وتعالی کا لاکھ لاکھ […]

Imam e Kaaba ka Deo Band may khitab

دارالعلوم میں شیخ کے خطاب اور دورہ کا خلاصہ احوال اگر آپ پڑھنا چاہیں: دارالعلوم دیوبند نے ہرمیدان میں اسلام کی آبیاری اور ملت کی ترجمانی کی ہے عالم اسلام میں دارالعلوم دیوبند کی وسیع ترین لازوال خدمات کی ایک زریں تاریخ ہے،اس حرم ہندی نےملت اسلامیہ کو ہزاروں علماءو اتقیاء،مصنفین و قلمکارنیزداعیان دین ومبلغین […]

Aurat Ki Azadi Ki Misal

آزادی بھیڑیوں نے بکریوں کے حق میں جلوس نکالا کہ بکریوں کو آزادی دو بکریوں کے حقوق مارے جا رہے ہیں انہیں گھروں میں قید کر رکھا گیا ہے ایک بکری نے جب یہ آواز سنی تو دوسری بکریوں سے کہا کہ سنو سنو ہمارے حق میں جلوس نکالے جا رہے ہیں چلو ہم بھی […]

Aka ki nisbat

آقا علیہ الصلوۃ والسلام کی نسبت کا کمال ————– ابنِ جوزیؒ روایت کرتے ھیں کہ ھرات میں ایک سادات فیملی تھی۔ خاتون جوانی میں بیوہ ھو گئیں۔ بچیوں والی تھیں۔ تنگ دستی آئی تو انہوں نے سمرقند کی طرف ھجرت کی۔ وھاں پہنچیں تو لوگوں سے پوچھا کہ یہاں کوئی سردار، کوئی سخی ھے؟ لوگوں […]

Ziarat e kaboor ki sharai hasiat

مزارات اولیاء اور زیارت قبور کی شرعی حیثیت کیا هے ؟ کس نیت اور قصد سے جانا جائزهے اور کس نیت سے جائز نہیں ہے ؟ نیز کیا عورتیں بهی زیارت کیلئے جاسکتی هے کس شرائط کے ساتھ جاسکتی هے ؟ 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 الجواب حامداومصلیا مزارات پر حاضری فی نفسہ ممنوع نہیں ہے، لیکن اگر اس […]