Entries by iloveislam

Maulana Tariq Jameel Sb met with Nawaz Shareef

In September 1999 Maulana Tariq Jameel Sahab met with Prime Minister Nawaz Shareef ye tab ki bat hy jab us waqt ki Government my bohat pressure tha q k pakistan ny nuuclear attack kiya tha jiski wajah sy duniya bhar ki sanctions thi aur Pakistan my bohat pressure tha Tu Maulana Tariq Jameel sahab ny […]

Gunahgaron ki Kabron kay Ahwal

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮔﻮﺭﮐﻦ ﺑﺎﺑﺎ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﮔﻨﺎﮨﮕﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻗﺒﺮﻭﮞﮐﺎ ﺑﮭﯽﮐﭽﮫ ﺍﺣﻮﺍﻝ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ، ﺑﺎﺑﺎﺟﯽ ﺍﻓﺴﺮﺩﮦ ﻟﮩﺠﮯﻣﯿﮟ ﺑﻮﻟﮯ، ﺍﯾﺴﮯ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﯽ ﻗﺒﺮ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﮮ ﺑﮩﺖ ﻣﺸﻘﺖ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﺗﯽ ﮬﮯ- ﻗﺒﺮﮐﯽ ﻣﭩﯽ ﺳﺨﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯﺗﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﭘﺘﮭﺮ ﻗﺒﺮ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﺎﻭﭦ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺁﺟﮑﻞ ﻗﺒﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﮐﮭﻮﺩﺍﺋﯽ ﮐﮯﺩﻭﺭﺍﻥ ﺳﺎﻧﭗ ﺑﭽﮭﻮ ﮐﺎ ﻧﮑﻞ ﺁﻧﺎ […]

Islam Abad Ijtimah 2016 kay Amaal

ماشاءاللہ اسلام آباد اجتماع کے اعمال کس کس کے طہ ہوئے؟؟؟ ہفتہ، بعد عصر: بھائی نعیم شاہ صاحب۔ ہفتہ، بعد مغرب: مولوی جمیل صاحب۔ اتوار، بعد فجر: بھائی بخت منیر صاحب۔ اتوار، بعد ظہر: ڈاکٹر روح اللہ صاحب۔ اتوار، بعد عصر: چوہدری رفیق صاحب۔ اتوار، بعد مغرب: مولانا طارق جمیل صاحب۔ پیر، بعد فجر ہدایات: […]

Ghareeb Mehnat Kash ki Hosla Afzai Hamara Farz Hai

ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﻨﺎﺭ ﺩﻭﺳﺖ ﮐﯽ ﺩﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ.. ﻭﮨﺎﮞ ﺍﯾﮏ ﺑﻮﮌﮬﯽ ﻋﻮﺭﺕ آئی.. ﺍﺱ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ کچھ ﮐﭙﮍﮮ ﺗﮭﮯ ﺟﻮﻋﺎﻡ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺷﯿﺸﮯ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ.. ﺍﺱ ﻋﻮﺭﺕ ﻧﮯ ﻋﺎﺟﺰﯼ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ.. “سیٹھ ! ﯾﮧ ﮐﭙﮍﮮ ﺧﺮﯾﺪ ﻟﻮ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ..” ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻭﺳﺖ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ مجھ ﺳﮯ […]

Beshak Tera Rab to Logon Per Fazal Karta Hai

ایک مشہور مصنف نے اپنے مطالعے کے کمرےمیں قلم اٹھایا اور ایک کاغذ پر لکھا : گزشتہ سال میں، میرا آپریشن ہوا اور پتا نکال دیا گیا، بڑھاپے میں ہونے والے اس آپریشن کی وجہ سے مجھے کئی ہفتے تک بستر کا ہو کر رہنا پڑا ۔ اسی سال میں ہی میری عمر ساٹھ سال […]

Aurat Kay Fazail

عورت خدا کا دیا ہوا ایک نایاب تحفہ ہے. پریگننٹ عورت کی 2 ركات نماز عام عورت کی 70 ركات نماز سے بڑھ کر ہے. شوهر پریشان گھر آئے اور بیوی اسے تسلی دے تو اسے جہاد کا ثواب ملتا ہے. جو عورت اپنے بچے کے رونے کی وجہ سے سو نہ سکے، اس کو […]

Buhat hi Aham Malomaat

سب سے پہلے جمعہ کس نے قائم کیا ؟ جواب: – حضرت اسد بن جراره نےقائم کیا. سوال: – قیامت کے دن سب سے پہلے لوگوں کے درمیان کس چیز کا فیصلہ ہوگا؟ جواب: – خون کا فیصلہ ہو گا. سوال: – سب سے پہلے دنیا کی کون سی نعمت اٹھائی جائے گی ؟ جواب: […]

Difference between In Sha Allah and Insha

آج ہم دیکھیں گے کے لفظ ”انشاء اللہ” اور ”ان شاءاللہ” میں کیا فرق ہے اور ان میں سے کونسا لفظ درست ہے اور آج کے بعد ہم درست لفظ کا ہی استعمال کریں گے۔ لفظ “انشاء” جسکا مطلب ہے “تخلیق کیا گیا” لیکن اگر “انشاءاللہ” کا مطلب دیکھا جائے تو “اللہ تخلیق کیا گیا” […]

Insan ka iss dunya may anay ka kia maqsad hai?

زندگی کیسے گزاری جاے انسان کا اس دنیا میں بھیجے جانابلاکسی مقصد کے نہیں ہے، کائنات کی ہر شے کسی نہ کسی مقصد کے تحت وجود میں آئی ، اللہ تعالی نے کسی شے کو فضول پیدا نہیں کیا ۔انسان کو اللہ تعالی نے کیوں پیدا کیا ؟ انسان اور جانور میں کیا فرق ہے؟ […]

Jab Azan Per Pabandi Laganay ki Koshish ki gai

جب اذان پر پابندی لگانے کی کوشش کی گئی سکھوں کا دور حکومت تھا، ہندوؤں اور سکھوں نے اپنی سرکار کے پاس ایک عرضی بھیجی کہ مسلمانوں کی اذان سے ہم بڑے تنگ ہیں، خاص کرکے صبح دوپہر اور رات کے وقت وہ ہمارے آرام میں خلل پیدا کرتے ہیں۔ سکھ وزیر نے غیر جانبدار […]