Entries by iloveislam

Bachon ki achi tarbiat

بچوں کی تربیت میں درج ذیل باتوں کا دہان رکھنا بہت ضروری ھے 1) بچے کے سامنے کسی کی غیبت مت کریں۔ 2) والدین بچے کے سامنے اک دوسرے کی عزت کا خاص خیال رکھیں۔ 3) بچوں میں جو اوصاف آپ پیدا کرنا چاہتے ہیں ، ان کو اپنے بچوں کے سامنے بار بار کریں […]

Sabar ka Inaam

حکایت رومی سے ایک اقتباس ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﮨﺮ ﺑﺎﺭ ﺍﻭﻻﺩِ ﻧﺮﯾﻨﮧ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯﺗﺎ ﻣﮕﺮ ﭼﻨﺪ ﻣﺎﮦ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺑﭽﮧ ﻓﻮﺕ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﻋﻮﺭﺕ ﮨﺮ ﺑﺎﺭ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﺗﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﮐﯽ ﺣﮑﻤﺖ ﺳﮯ ﺭﺍﺿﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﻣﮕﺮ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﻃﻮﯾﻞ ﮨﻮﺗﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﯾﮏ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﮏ […]

Hazrat Khuzaima Ki Gawahi

ﺣﻀﻮﺭ ﺍﮐﺮﻡ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺍﻋﺮﺍﺑﯽ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﮐﯽ ﺧﺮﯾﺪﺍﺭﯼ ﻃﮯ ﭘﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺍﻋﺮﺍﺑﯽ ﺳﮯ ﯾﮧ ﮔﮭﻮﮌﺍ ﺧﺮﯾﺪ ﻟﯿﺎ ۔ﺑﺎﺕ ﭼﯿﺖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﯾﮧ ﺍﻋﺮﺍﺑﯽ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭼﻞ ﺩﯾﺎ ﺗﺎﮐﮧ ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺳﮯ ﮔﮭﻮﮌﮮ […]

Achay Ikhlaq

“رسول اللہ” صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجس شخص نےایک سال تک اپنے بھائی کوناراض رہ کرچھوڑے رکھاتو وہ اسطرح هے جسطرح اس نے اس کاخون بهادیا-ابوداؤد “حديث كامفهوم” رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا هر نیکی صدقہ هے اور نیکیوں میں سے ایک نیکی یہ بھی هے کہ تم اپنے مسلمان بھائی […]

Ghalat Fehmian Door karni Chahiyay

{چھوٹی مگر گہری بات} جب ناخن بڑھ جاتے ہیں تو ناخن ہی کاٹے جاتے ہیں انگلیاں نہیں؟ ¤اسی طرح¤ جب کسی رشتے میںغلط فہمیاں پیدا ہو جاتی ہیں تو غلط فہمیاں ختم کرنی چاہیے ¤رشتہ نہیں¤

Javed Ahmad Ghamdi Kay Akaid

جاوید احمد غامدی کے عقائد ۔۔ غامدی صاحب کی مختلف کتابوں میں جو نظریات موجود ہیں اس کی ایک مختصر فہرست میں قارئین کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں ، تاکہ غامدی کے غلط نظریات مسلمانوں کے سامنے آجائیں ان کے تمام غلط نظریات کا پیش کرنا تو بہت لمبا کام ہے لیکن چند اہم غلطیوں […]

phones are leading to hellfire

OUR PHONES ….. One of the hardest tasks in this 21st century is for the youths to spend 30 mins without “touching” their phones! Almost everyone is now a phone addict. It’s the last thing you touch before you sleep at night. It’s the first thing you touch when you wake up at dawn. Some […]

Allah kay baghi ki toba

وہ ایک مسلمان تھا لیکن اللہ کا باغی تھا, شب بھر جام پر جام چھلکانا پھر دن بھر اس کے نشے میں مست رہنا ہی شاید اسکی زندگی کا مقصد تھا, ایک طرف خدا کی نعمتیں بڑھتی جاتی تھی تو دوسری طرف شراب و کباب کی مستی انگ انگ میں اترتی جاتی تھی. اس کے […]