Nimaz kis tarah parhen? Ahadees ki Roshni may
🌸☘🌸☘🌸 “صلوا کما رایتمونی اصلّی (نماز اسی طرح پڑھوجس طرح مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو) رواہ البخاری٦٣١ نماز كی عام کوتاہی: ۱) نماز کو اطمنان سے ادا نہ کرنا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا جو ٹھیک طریقے سے رکوع و سجود نہیں کر رہا تھا تو […]