Mard ka raj ya aurat ka raj
وڈے چوھدری ہوراں دے بیٹے دی شادی تھی چوھدری صاحب نے ایک انوکھا فیصلہ کیا کہ پورے گاؤں کو اس خوشی میں شامل کیا جائے اس کے لیے انہوں نے اعلان کروا دیا کہ بیٹے کی شادی کی خوشی میں پنڈ کے ھر ھر گھر میں ایک جانور تحفے میں دیا جاۓ گا جس گھر […]