Darhi Fitrat Hai

👍
حضرت مولانا اسماعیل شہید سے کسی نے دریافت کیا”انگریز کہتے ہیںکہ داڑھی رکھنا فطرت کے
خلاف ہے چونکہ انسان داڑھی کے بغیر ہی پیدا ہوا ہے لہذا اسے داڑھی کے بغیر ہی رہنا چاہیے
مولانانے تبسم فرماتے ہوئے کہا، “پھر تو انگریزوں کو چاہئے سارے دانت توڑ ڈالیں کیونکہ انسان بغیر
دانتوں کے پیدا ہوتا ہے دانت تو بعد میں نکلتے ہیں۔
مجلس میں سے ایک صاحب بولے “واہ مولانا صاحب کیا دندان شکن جواب دیا ہے

 

Save

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *