Ramazan ki amad amad
میرانام “شعبان”ھے.
میرا پڑوسی
“رمضان” آپکے
گھرآیےگا ،
اسکابیٹا “روزہ”
اور دوبیٹیاں
“سحری”افطاری”
اور
تین پوتیاں
“رحمت، برکت، توبہ” بھی اسکےساتھ ھیں.
امیدھےآپ
اسکاخوب احترام
و استقبال
کرینگے.
یہ مہمان
آپکےگھر30دن
رہيگااورپھر
عیدکی فلائٹ سے
واپس چلاجائيگا