Very important Instructions regarding Raiwind ijtema 2016
شعبه پنڈال کی طرف سے چند اہم باتیں جو پاکستان کے آٹهـ مراکز کو بهیجی گئی ہیں
• اجتماع گاه میں صرف وه حلقے آئیں جن کا اجتماع اس سال 2016 میں ہے یا پهر جن حلقوں کی شورا کو اکتوبر 2016 کے امور مشوره میں رائیونڈ مرکز کی طرف سے اجازت ملی ہو.
• جتنے بهی افراد اجتماع میں تشریف لا رہے هیں ان سے درخواست کی جاتی ہے که دین کے مٹانے کا غم اور دین کو پهیلانے کی نیت اور خود اپنے اصلاح کے جذبے سے آئیں
• همارا کام مسجد وار هے اس لئۓ کوشش کی جائے که اجتماع گاه میں مسجد کی جماعت کی صورت میں بس میں جائیں-
• اجتماع گاه اپنے شناختی کارڈ کے ساتهـ آئیں جائیں-
• نابالغ بچوں کو اجتماع میں لانا سختی سے منع ہے
• مسحد وار جماعت بناکر بس ڈرائیور حضرات په محنت کرنا
• خروج کی نیت لے کے آنا
• پنڈال کی جماعت کی طرف مشوره میں یه طے هوا هے که پنڈال میں گیس کے سیلنڈر لگانا سختی سے منع هے-
• 2 نومبر سے لے کر ۱۳ نومبر تک رائیونڈ تبلیغی مرکز بند رہے گا. خروج والی جماعتوں سے گزارش کی جاتی ہے که وه پنڈال میں تشریف لائیں
• وقت کو قیمتی بنانے کے لئے درخواست کی جاتی هے که موبائل فون اور دیگر آلات اجتماع گاه میں نه لے جائیں
• ابنے ساتهـ امام مسجد، علمائے کرام، خواص اور طلبه کو بهی لایا جائے-
• سب ساتهیوں سے درخواست کی جاتی هے که شعبه پہرے اور شعبه پارکنگ کے ساتهـیوں کی بات په عمل کیا جائے-
• شعبه خدمت کے لئے صرف انہی ساتهیوں کو لیا جائے گا جن کے پاس ان کے شہر کی تبلیغی مرکز کا خدمت کا پرچه ہوگا- اجتماع میں آنے والے کسی کو بهی خدمت کے لئے قبول نہیں کیا جائے گا-
• بیرون حلقه، مشوره سے، صرف او صرف مہمانوں کے لئے تیار کیا گیا ہے- یا پر ان افراد کے لئے جن کے پاس کسی دوسرے ملک کا پاسپورٹ بمعه ویزا ہو-
Leave a Reply
Want to join the discussion?Feel free to contribute!