Zaqat – Aham Sharai Wazan

اہم شرعی اوزان اور ان کی قیمتیں
.
25/شعبان/1437 ہجری بمطابق 2/جون/2016 عیسوی
(کراچی سٹی)
ایک تولہ سونا
(11.664 گرام سونا):
47700 روپے
.
ایک تولہ چاندی
(11.664 گرام چاندی):
640 روپے
.
ساڑھے باون تولہ چاندی، عام حالات میں نصابِ زکوۃ
(612.36 گرام چاندی):
33600 روپے
.
ایک شرعی درہم
(3.0618 گرام چاندی):
168 روپے
.
مہر کی کم از کم مقدار دس درہم (30.618 گرام چاندی):
1680 روپے
.
مہر فاطمی پانچ سو درہم (1.5309 کلو گرام چاندی):
84000 روپے
.
نوٹ: مختلف شہروں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں معمولی سا فرق ممکن

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *